تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بار آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بار آوَر کے معانیدیکھیے
بار آوَر کے اردو معانی
صفت
- پھل دینے والا، سرسبز
- نتیجہ خیز، کامیاب
- وضع حمل کرنے والی، بچہ دینے والی
شعر
بالیدہ بار آور ہونا مٹی ہو جانا
سرسبز زرخیزی کیسی بنجر ونجر کیا
اک دن بار آور ہوں گے
تخم جو آب و گل میں ہیں
شجر کو بار آور دیکھنا مقصد نہیں ہے
کہ میں تو بس زمیں پر خواب بونا چاہتا ہوں
English meaning of baar-aavar
Adjective
- bearing fruit, successful, fruit-bearing, productive, fertile
- successful
- productive, fertile
बार-आवर के हिंदी अर्थ
بار آوَر کے مترادفات
بار آوَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بار آوَر)
بار آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔